ZIP CASH

                                                                                ZIPCASH


اگر آپ اس ایپ کے ذریعے  ایزی لوڈ جیتنا چاہتے ہیں تو وہ انعام حاصل کرنے کے لئے آپ کا ہماری درج ذیل" گفٹ پالیسی" سے متفق ہونا ضروری ہے ۔ بصورت دیگر آپ اپنا لوڈ وصول نہیں کر پائیں گے ۔
اگر آپ معقول تعداد میں پوائنٹس جمع کرتے ہیں تب ہی آپ لوڈ حاصل کر سکتے ہیں ۔
لوڈ حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ ہمیں اپنی صحیح انفارمیشن فراہم کریں تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ بھیجا جانے والا لوڈ کسی اور کو نہیں بلکہ آپ کو ہی مل سکے ۔
 ۔اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ ہمیں اپنا صحیح نام، فون نمبر فراہم کریں تا کہ اگر کسی وجہ کی بنا پر لوڈ آپ کے مطلوبہ فون نمبر پر نہ پہنچ سکے تو فون کے ذریعے رابطہ کر کے آپ کا  لوڈ آپ تک پہنچا سکے ۔

 آپ کا  لوڈ آپ کو کاروباری دنوں کے 24 سے 48 گھنٹوں میں دیا جائے گا۔ اگر آپ اپنا  لوڈ وصول نہیں کر پاتے ہیں تو فیس بُک پیج کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔
ہماری ٹیم پیر تا جمعہ صبح 12 بجے سے شام 9 بجے تک آپ کے لئے موجود ہے ۔ اِن اوقات کے علاوہ اور ہفتہ اتوار کو یوزرز کی کسی بھی قسم کی ریکویسٹ پر عملدرآمد نہیں کیا جائے گا۔

"خبردار"
اگر آپ سوالات کے صحیح جواب دینے کے علاوہ ایپ ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کرکے یا کسی بھی دوسرے طریقے سے پوائنٹس حاصل کرتے ہیں تو یہ ہماری پالیسی کے خلاف ہے اور سراسر غیر قانونی ہے ۔ ایسی صورت میں آپ کو کسی قسم کا نوٹس دیئے بغیر فوری طور پر بین کر دیا جائے گا اور آپ زپ کیش مزید نہیں کھیل سکیں گے۔ ایسی صورتحال میں اگر آپ نے کسی لوڈ کے لئے اپلائی کیا ہو تو وہ ریکویسٹ کینسل کر دی جائے گی ۔
یاد رہے کہ لوڈ حاصل کرنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ سوالات کے صحیح جواب دیں ۔اگر آپ اس کے علاوہ پوائنٹس حاصل کرنے کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کرتے ہیں تو وہ غیر قانونی ہو گا ۔ جس پر نہ صرف آپ کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس ایپ سے مستقل طور پر بین کر دیا جائے گا بلکہ آپ کے خلاف سائبر کرائم کے تحت قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔

 جمع کرتے رہیں اور لوڈ حاصل کرتے رہیں ۔ زیادہ سے ذیادہ پوائنٹس جمع کریں کیونکہ جلد ہی اس ایپ میں ڈھیروں مزید قیمتی انعامات شامل ہونے جا رہے ہیں۔اگر آپ کوجیتے گئے پوائنٹس یا لوڈ سے متعلق کسی قسم کے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو زپ کیش کے فیس بُک پیج پر اِن باکس کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔

Comments

Popular Posts

Sahih Bukhari in urdu

learn namaz audio with urdu tarjuma

Bachon ki nazmain

Urdu Ghazal